دو روز کی تیزی کے بعد سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے تاہم چاندی کی قیمت مستحکم ہیں، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ …