قائدآباد پولیس نے گل احمد چورنگی کے قریب کارروائی کرکے جواسٹہ کھیلنے میں ملوث 5مبینہ قماربازوں کو گرفتار کرلیا