پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم، نجی بینک میں منظم فراڈ نے ہوش اڑا دیے

لاہور: پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں روز نئے نئے انکشاف سامنے آرہے ہیں،نجی بینک میں فراڈ کی مزید تفصیلا سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق متعدد افراد کے اکاؤنٹس میں قرض کی مقرر حد سے زیادہ ایک سے زائد ٹرانزیکشنز ہوئیں، 2 ہزار سے زائد لوگوں کو لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز […]