بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفشریز کیلیے خوشخبری

اسلام آباد (7 جنوری 2026): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے بینیفشریز کو ہنر مند بنانے کیلیے اقدامات جاری ہیں تاکہ ان کو باعزت اور پائیدار روزگار میسر آ سکے۔ بی آئی ایس پی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر ہنر مند […]