اسلام آباد (اوصاف نیوز) سی ڈی اے میں جعلی دستاویزات پر شہری کا قیمتی گھر منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقدمے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر انوار الحق، ڈرائیور سکندر، سیکیورٹی گارڈ ابدال شاہ اور ڈیلنگ اسسٹنٹ یونس کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے سی ڈی افسران کی ملی بھگت […]