لاہور ( اوصاف نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کی بہنوئی انتقال کر گئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور لواحقین نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء 86-11 حالی روڈ گلبرگ 3 لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مزید […]