لاہور (نیوز ڈیسک) فلوٹنگ ریسٹورنٹ کے منصوبے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، جس میں عدالت سے منصوبے پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تاریخی نہر کے قریب فلوٹنگ ریسٹورنٹ کے منصوبے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ معروف ماہر تعمیرات ڈاکٹر […]