موبائل صارفین کی بڑی پریشانی ختم ، نئی سروس متعارف

لاہور(نیوز ڈیسک) مختلف مقامات پر موبائل صارفین کے لئے نئی سروس متعارف کرادی گئی، جس کے تحت شہریوں کو ایک ہی جگہ چار اہم سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے عوام کی شہر کے لیے ایک اور اہم اور انقلابی اقدام سامنے آیا۔ پنجاب سیف […]