رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور میں کلینیکل ریسرچ کے فروغ پر سالانہ سمپوزیم،تحقیق جدید علاج اور بہتر صحت کے نظام کی بنیاد ہے، صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمان