وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مائیں، بہنیں، بیٹیاں میدان عمل میں نکل آئیں تو پنجاب کو کوئی نہیں ہرا سکتا، پنجاب سے بیماریاں بھاگ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے، مائیں، بہنیں، بیٹیاں میدان […]