حلب میں کرد فورسز کیخلاف آپریشن، لوگوں کی نقل مکانی

حلب میں شامی فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ شامی فوج نے حلب کے کرد علاقوں کو "فوجی زون” قرار دے دیا ہے اور شہریوں کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے کیونکہ SDF کے ساتھ جھڑپیں دوسرے دن تک بڑھ گئی ہیں۔ نمائندہ الجزیرہ […]