کراچی: گھروں میں واردات کرنے والے ڈاکوؤں اور ماسیوں کی فہرست جاری

کراچی میں پولییس نے گھروں میں واردات کرنے والے ڈاکوؤں اور ماسیوں کی فہرست جاری کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے کرمنلز کا ریکارڈ جاری کیا ہے، پنک بک ڈیفنس کے علاقے میں وارداتیں والے والی ماسیوں پر مشتمل ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بلوبک کا ریکارڈ […]