اسلام آباد (اوصاف نیوز) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کر دیئے۔ سیکرٹری انڈسٹریز ڈویژن سیف انجم کو سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی ڈویژن کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔ یہ اضافی چارج 3 ماہ یا مستقل سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی تقرری تک تفویض کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن تعیناتی […]