جیمز اینڈرسن نے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام بتا دیا

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹرز کا نام بتا دیا۔ انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سے حالیہ انٹرویو میں ریپڈ فائر سیشن کے دوران مختلف ممالک سے ان کے پسندیدہ کرکٹرز کے بارے میں سوال کیا گیا۔ جواب میں اینڈرسن نے کہا کہ میرے پسندیدہ کرکٹرز […]