پاکستان، ایران گیس پائپ لائن سے متعلق وزیر پیٹرولیم کا اہم بیان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا پاکستان، ایران گیس پائپ لائن سے متعلق اہم بیان آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن کا معاملہ ثالثی عدالت میں ہے، مقامی ایندھن، وسائل کا فروغ ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]