اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جیلوں میں قید سیاسی لیڈرز اور کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ قومی مذاکراتی کمیٹی اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور اعادہ […]