امریکا میں پڑھنے والے بھارتی طلبا کو سخت وارننگ کیوں جاری کی گئی؟

امریکا میں بھارتی طلبا کے لئے بڑی پریشانی سامنے آگئی، امریکی سفارت خانے کی جانب سے انھیں سخت وارننگ جاری کردی گئی۔ بھارت میں امریکی سفارت خانے نے طلبا کو سخت وارننگ جاری کی اور اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھی شیئر کیا ہے، حالیہ بیان میں سفارتخانے نے H-1B اور H-4 ورک […]