آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے دو ڈرافٹ شیڈول کرکٹ آسٹریلیا کو بھجوائے ہیں جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ ٹیم 26 یا 27 جنوری کو پاکستان پہنچ سکتی ہے جبکہ روانگی 2 […]