سہیل آفریدی کو سندھ میں ویلکم کرتے ہیں، شرجیل میمن
سہیل آفریدی کو سندھ میں ویلکم کرتے ہیں، بحیثیت وزیر اعلیٰ ان کو پروٹول دیا جائے گا، انہیں پوری آزادی ہے ان کے جہاں جہاں پروگرامز ہوں گے حکومت انہیں سیکیورٹی بھی مہیا کرے گی، شرجیل میمن https://twitter.com/x/status/2008834042314232210