اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کی حکمت عملی بنا لی۔ وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اپوزیشن سے مذاکرات کا گرین سگنل دے دیا۔ ذرئع کے مطابق حکومتی وفد بھی اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کےلیے تیار ہے تاہم حکومت کا غیر منتخب نمائندوں سے بات …