ایشیز،جیکب بیتھل کی پہلی ٹیسٹ سنچری، انگلینڈ کو برتری حاصل ہوگئی ... ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری بنانے والے جیکب بیتھل 142 رنز بناکر ناقابل شکست ہیں