کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں رشوت طلبی، بدسلوکی اور تحقیر آمیز رویے کے خلاف ایک محنت کش ڈرائیور کا انتہائی قدم شہر بھر میں بحث کا موضوع بن گیا، جہاں ایک لوڈر رکشہ (زرنج) ڈرائیور نے احتجاجاً اپنا واحد ذریعہ روزگار نذرِ آتش کردیا۔ یہ واقعہ گزشتہ روز کوئٹہ کے مصروف علاقے ایئرپورٹ […]