ہانیہ عامر کی نئی فنی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

کراچی (اوصاف نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی قریبی دوست اور اداکارہ رمشا کے ساتھ مزاحیہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ فوری طور پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ہانیہ عامر نے رمشا کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر چند […]