کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی مقبول جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ پیدائش کے دو ماہ بعد دونوں نے اعلان کیا کہ ننھے مہمان کا نام ویہان کوشل رکھا گیا ہے۔ کترینہ اور وکی بالی ووڈ کے باوقار اور مضبوط جوڑوں میں شمار ہوتے […]