کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے حالیہ بیانات پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا ٹرولرز پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا فیصل نے بعض سوشل میڈیا پیجز کے رویے پر سخت ردعمل دیتے […]