پرانی کتابوں میں ایک قصہ مشہور ہے کہ شہر اصطخر سے باہر اک بڑا طلسم خانہ تھا۔ بعض وقت جب راہ چلتے مسافروں کو رات کا اندھیرا گھیر لیتا تو وہاں جاکر پناہ لیتے۔ مگر جب بھی کوئی مسافر وہاں گیا موت کا شکار ہوا۔ صبح کو روشنی میں جب لوگ اس کی تلاش میں […]