فلم ’میلہ‘ کیوں بنائی گئی تھی؟ عامر خان کا 25 سال بعد حیران کن انکشاف

ممبئی (7 جنوری 2026): بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے فلم ’میلہ‘ کے حوالے سے سالوں بعد حیران کن نکشاف کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق عامر خان اپنی فلموں کے انتخاب میں بے حد محتاط رہنے کیلیے مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فلم انڈسٹری میں انہیں مسٹر پرفیکشنسٹ کہا […]