سری لنکا نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دے دیا۔ دمبولا میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کی ٹیم 19.2 اوورز میں 128 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا۔ جانتھ لیانگے 31 گیندوں […]