https://twitter.com/x/status/2008821134247272574 کے پی حکومت کا دہشتگردی کے خلاف کوئی واضح اسٹینڈ نہیں ہے۔سہیل آفریدی دوسرے صوبوں کے دورے کرنے کے بجائے ان علاقوں میں جائیں جہاں دہشتگردی زیادہ ہے تاکہ لوگوں کو احساس ہو کہ ان کی لیڈر شپ اُن کے ساتھ ہے۔ شہداء کے جنازوں میں شرکت کریں تاکہ پیغام جائے کہ آپ ان کے ساتھ یکجہتی کررہے ہیں، خواجہ آصف https://twitter.com/x/status/2008896882656018549 https://twitter.com/x/status/2008624589698723999 خواجہ صاحب کو 29 دسمبر 2020 کو نیب نے گرفتار کیا، 22 دن جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل کیا گیا، 16 فروری کو آنکھوں کے... Read more