ہریانہ(نیوز ڈیسک)ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر اوچانہ کے اوجس ہسپتال […]