چکن کھانے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی،نئی تحقیق نے چونکا دیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز) تحقیق کے مطابق چکن زیادہ مقدار میں کھانے سے پیٹ کے امراض سمیت کئی خطرناک بیماریوں کا تعلق ہے۔ چکن کو عام طور پر سرخ گوشت سے زیادہ صحت بخش سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جو لوگ وزن کم کرنے، فٹنس اور ورزش میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اسے […]