بھارت نہیں گئے تو بنگلہ دیش کے پوائنٹس ضائع؟ آئی سی سی کی دھمکی منافقت قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے اور آج اپنی ٹیم کے تحفظات سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کی …