مارننگ شو کے معاوضے میں کمی ہوئی تو لگا زمین پر آگری، مایا خان

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان مایا خان کا کہنا ہے کہ مارننگ شو کے معاوضے میں کمی ہوئی تو لگا آسمان سے زمین پر آگری ہوں۔ مایا خان کا شمار شوبز انڈسٹری کی کامیاب شخصیات میں ہوتا ہے، انہوں نے پی ٹی وی کے ڈرامے ’ایک محبت سو افسانے‘ کے ذریعے شہرت حاصل […]