مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، شہری پریشان

اسلام آباد (اوصاف نیوز) ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط ​​طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 595 روپے فی کلو گرام تک پہنچ […]