اسلام آباد (اوصاف نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی۔ نیلامی 4:15 بجے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل کی نیلامی پی سی بی اور پی ایس ایل یوٹیوب چینلز، ٹیپ میڈ، […]