معاملات طے کرنے والے بانی پی ٹی آئی سے ہی معاملات طے کریں گے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معاملات طے کرنے والے بانی پی ٹی آئی سے ہی معاملات طے کریں گے، مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف سے سے ہی معاملات طے کیے جائیں گے، انھوں نے کہا کہ پی […]