بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر قومی فضائی کمپنی بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے ڈھاکہ–کراچی–ڈھاکہ براہِ راست بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وی نیوز کے مطابق بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز 29 جنوری 2026 سے ڈھاکہ اور کراچی کے …