گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اسکولوں، ھسپتالوں، ادبی اکیڈمیوں، پریس کلبز اور کھیلوں کے فروغ کے لیے کھلاڑیوں اور ٹیموں کو فنڈز فراہم کیے جائیں گے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت(قدرت روزنامہ)گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اسکولوں، ھسپتالوں، ادبی اکیڈمیوں، پریس کلبز اور کھیلوں کے فروغ کے لیے کھلاڑیوں اور ٹیموں کو فنڈز فراہم کیے جائیں گے تاکہ مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکے اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے بہتر مواقع میسر آئیں۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے سربراہ اور …