صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکر باپ بیٹے کو قتل کردیا ... نامعلوم شخص کی فائرنگ سے مقتول کی بیوی اور تین بچے زخمی ہوئے، مقدمہ درج