اسحاق ڈار کا سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور پاکستانی سفیروں کیساتھ مشاورتی اجلاس،تعلقات مزید مستحکم بنانے کے طریقوں پر گفتگو