امریکا کی جانب سے آئل ٹینکر ضبط کرنے پر روس کا ردعمل آگیا

روس کا کہنا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے ٹینکر کو قبضے میں لے کر سمندری قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ روس نے امریکا پر سمندری قانون کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا آئل ٹینکر سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ روس کی وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ […]