پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکر جنید خان نے کہا ہے کہ ان کی بیوی شکوہ کرتی ہے کہ آپ ٹی وی کی طرح گھر پر رومینٹک نہیں ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام میں میزبان فیصل قریشی کے دلچسپ سوالات کا جواب دیتے ہوئے بطور مہمان شریک ہونے والے اداکار جنید خان نے گھر […]