میری مداخلت نہ ہوتی تو روس پورے یوکرین پر قبضہ کر چکا ہوتا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ میری مداخلت نہ ہوتی تو روس پورا یوکرین قبضے میں لے چکا ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے اکیلے 8جنگیں ختم کیں لیکن نیٹو رکن ناروے نے نوبل امن انعام نہ دےکر غلطی کی، میں نے لاکھوں جانیں بچائیں یہی اصل کامیابی […]