چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے خصوصی سیکیورٹی یونٹ قائم کیا جارہا ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک خصوصی حفاظتی یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ یہ اعلان وزیرِ داخلہ نے چین کے وزیر برائے عوامی سیکیورٹی وانگ ژیاؤ ہونگ سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات چین کے وزارتِ پبلک …