امریکا کا وینزویلا کے تیل کی ترسیل روکنے کا اعلان

امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکا وینزویلا کے غیرقانونی تیل کی ترسیل روک رہا ہے، مالی معاونت بند کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ڈیفنس سیکریٹری پیٹ ہیگستھ نے وینزویلا کے غیرقانونی تیل کی ترسیل روکنے کا اعلان کیا ہے، انھوں نے کہا کہ ڈارک فلیٹ جہازوں کے […]