لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان نے اوپنر صاحبزادہ فرحان کی شاندار نصف سنچری اور بولرز کی اجتماعی کارکردگی کی بدولت سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 129 رنز کے ہدف …