کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد خان کی ہدایات پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر میں ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، پیزا پوائنٹس اور فاسٹ فوڈ مراکز کے خلاف خصوصی انسپیکشن اور کریک ڈان مہم جاری رکھی۔ اس دوران مجموعی طور پر 74 فوڈ پوائنٹس کی جانچ پڑتال کی …