یہاں کبھی درخت ہوا کرتے تھے، فاروق فیصل خان

یہاں کبھی درخت ہوا کرتے تھے، اب یہ راستہ سیدھا ڈی ایچ اے انکلیو اسلام آباد کو جاتا ہے۔ دوست ایسے ہی تنقید کر رہے ہیں: ڈی ایچ اے ضروری ہے یا درخت۔۔۔ روف کلاسرا صاحب اپنی توانائی ضائع کر رہے ہیں۔ آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہم نے ملتان آم کے باغ بھی نہیں چھوڑے تھے۔ فاروق فیصل خان https://twitter.com/x/status/2008520559878172724 ​