امریکہ (قدرت روزنامہ)امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلے والے روسی بحری جہاز پر قبضہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز طویل عرصے سے اس جہاز کا پیچھا کررہے تھے اور پہلے بھی اس پر قبضے کی کوشش کرچکے تھے۔ امریکی اخبار کے …