اوتھل(ڈیلی قدرت کوئٹہ) لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے مختلف دیہی علاقوں میں بکریوں میں ایک خطرناک اور متعدی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے باعث درجنوں جانور ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ غریب مالداروں کو لاکھوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا ہے۔مقامی مالداروں کے مطابق متاثرہ بکریوں میں منہ سے جھاگ آنا، …